Contact: +91-9711224068
International Journal of Applied Research
  • Multidisciplinary Journal
  • Printed Journal
  • Indexed Journal
  • Refereed Journal
  • Peer Reviewed Journal

ISSN Print: 2394-7500, ISSN Online: 2394-5869, CODEN: IJARPF

IMPACT FACTOR (RJIF): 8.4

Vol. 3, Issue 1, Part L (2017)

ساحر کی سیاسی شاعری کا تنقیدی جائزہ

ساحر کی سیاسی شاعری کا تنقیدی جائزہ

Author(s)
Dr. Md Shamshad Akhtar
Abstract
شاعری عروض سے واقفیت کی بنا پر محض خوبصورت لفظوں سے سجے مترنم مصرعوں کے نہیں کہتے بلکہ اس کے لیے احساس وادراک کی بلوغت اور وہ دیدۂ بینا چاہیے جو حیات و کائنات کا مشاہدہ کرسکے اور نہ صرف یہ کہ مشاہدہ محض کرسکے بلکہ سماج میں رونما ہونے والے منفی رجحانات کاسد باب بھی کرسکے اوریقینا اس قول کی روشنی میں ساحر لدھیانوی کی شاعری کھڑی اترتی ہے کیوں کہ ساحر تلخ حقائق کی پیشکش میں کوئی کوتاہی نہیں کرتے اورنہیں مصلحت پسندی سے کام لیتے ہیں، انہوں نے ہر طرح کے جبر واستبداد کی مخالفت ضرور کی ہے لیکن ان کے اظہار میں کسی طرح کی جذباتیت نظر نہیں آتی، بے حدنرم اورسبک انداز میں انہوں نے اپنی باتیں رکھی ہیں،چاہے وہ سماجی نابرابری ہو یا پھر سیاسی فریب، امن عالم کا تصور ہوچاہے قحط، ہر جگہ وہ بے حدکامیاب نظرآتے ہیں۔
Pages: 971-973  |  568 Views  76 Downloads
How to cite this article:
Dr. Md Shamshad Akhtar. ساحر کی سیاسی شاعری کا تنقیدی جائزہ. Int J Appl Res 2017;3(1):971-973.
Call for book chapter
International Journal of Applied Research
Journals List Click Here Research Journals Research Journals