Contact: +91-9711224068
International Journal of Applied Research
  • Multidisciplinary Journal
  • Printed Journal
  • Indexed Journal
  • Refereed Journal
  • Peer Reviewed Journal

ISSN Print: 2394-7500, ISSN Online: 2394-5869, CODEN: IJARPF

IMPACT FACTOR (RJIF): 8.4

Vol. 4, Issue 1, Part F (2018)

انار کلی کا تجزیاتی مطالعہ

انار کلی کا تجزیاتی مطالعہ

Author(s)
Dr. Md Shamshad Akhtar
Abstract
ڈرامہ انار کلی امتیاز علی تاج کا شاہکار ہے اوریہ سب سے زیادہ مشہور ڈراموں میں سے ایک ہے جس میں مغل شہزادہ سلیم اورکنیز انار کلی کی محبت کی داستان پیش کی گئی ہے ، ڈرامے میں کشمکش اورتجسس کی پیشکش لاجواب ہے ڈرامے کے اہم کرداروں میں جلاالدین محمد اکبر ، شہزادہ سلیم ، انارکلی اوردل آرام ہیں، ڈرامے کے کرداروں کی تراش خراش اور مکالموں کی سطح پر تاج بے حد کامیاب ہیں ،کسی بھی ڈرامے کی کامیابی کے لیے پہلی شرط ڈرامے میں تصادم وکشمکش کی فضاء قائم کرنا اورانہیں ڈرامے کےانجام تک قائم رکھنا ضروری ہوتاہے اوریہ خوبی امتیازعلی تاج کےیہاں بدرجہ اتم موجود ہے ، نظریاتی تصادم ، جذباتی تصادم ، نفسیاتی تصادم ، اورلشکری تصادم یعنی اس ڈرامے کو بااثر اوردلچسپ بنانے کی تمام تر کوششیں اس ڈرامے میں کی گئی ہیں اورتمام تر متصادم حالات کی باگ ڈور، تاج اپنے اختیار میں رکھتے ہیں اوریہی خصوصیات امتیاز علی تاج کو ممتاز وممیز کرتی ہیں ۔
Pages: 539-540  |  5778 Views  846 Downloads
How to cite this article:
Dr. Md Shamshad Akhtar. انار کلی کا تجزیاتی مطالعہ. Int J Appl Res 2018;4(1):539-540.
Call for book chapter
International Journal of Applied Research
Journals List Click Here Research Journals Research Journals